چین سوشلسٹ یا سوشل سامراج؟ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ماؤاسٹ کی نظر میں
سال 2007 میں کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا (ماؤسٹ) کی نویں کانگریس، جسے یونٹی کانگریس بھی کہا جاتا ہے، منعقد ہوئی۔ اس کانگریس میں ایک نہایت اہم فیصلہ کیا گیا جو موجودہ عالمی حالات اور انقلابی تحریکوں کے تناظر میں تاریخی حیثیت رکھتا ہے۔ کانگریس میں اس بات کو شدت سے محسوس کیا کہ چین، جو ماضی میں سوشلسٹ […]
چین سوشلسٹ یا سوشل سامراج؟ کمیونسٹ پارٹی آف انڈیا ماؤاسٹ کی نظر میں Read More »

